گلوکارہ رابی پیرزادہ نے لاہور کے بعد اسلام آباد میں بھی اپنا بیوٹی سیلون بنا لیا ، عنقریب افتتاح کریں گی

جمعرات 26 جون 2014 13:00

گلوکارہ رابی پیرزادہ نے لاہور کے بعد اسلام آباد میں بھی اپنا بیوٹی سیلون بنا لیا ، عنقریب افتتاح کریں گی

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26جون۔2014ء) گلوکارہ رابی پیرزادہ نے لاہور کے بعد اسلام آباد میں بھی اپنا بیوٹی سیلون بنا لیا ، عنقریب افتتاح کریں گی۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ رابی پیرزادہ نے اسلام آباد کے پوش علاقے میں اپنے بیوٹی سیلون کی دوسری برانچ بنا لی ہے اور رمضان المبارک سے قبل اس کا افتتاح کر دیا جائیگا ۔ اس موقع پر مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات شرکت کریں گی ۔ رابی پیرزادہ عید الفطر کے بعد فیصل آباد میں بھی اپنے بیوٹی سیلون کی تیسری برانچ بنائیں گی ۔

وقت اشاعت : 26/06/2014 - 13:00:30

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :