گلوکارہ سارا ارشد نے نجی ٹی وی چینلز کیلئے تین نعتیں ریکارڈ کرادیں

اتوار 29 جون 2014 12:42

گلوکارہ سارا ارشد نے نجی ٹی وی چینلز کیلئے تین نعتیں ریکارڈ کرادیں

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29جون۔2014ء) گلوکارہ سارہ ارشد نے رمضان المبارک کے لئے اپنی آواز میں تین نعتوں کی ریکارڈنگ مکمل کر ادی۔ یہ نعتیں آئندہ چند روز میں مختلف نجی ٹی وی چینلز سے آ ن ائیر ہو جائیں گی۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ گلوکارہ اپنے میوزک البم پر بھی کام جاری رکھے ہوئے ہیں جسے جلد مکمل کر لیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 29/06/2014 - 12:42:01