حمیر اارشد اور انکے شوہر احمد بٹ کے درمیان اختلافات کی افواہیں پھر زور پکڑنے لگیں

منگل 8 جولائی 2014 15:42

حمیر اارشد اور انکے شوہر احمد بٹ کے درمیان اختلافات کی افواہیں پھر زور پکڑنے لگیں

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8جولائی 2014ء)گلوکارہ حمیر اارشد اور انکے شوہر احمد بٹ کے درمیان اختلافات کی افواہیں پھر زور پکڑنے لگیں۔

(جاری ہے)

شوبز سے تعلق رکھنے والے حلقوں کے مطابق حمیر ا ارشد اور احمد بٹ کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرتے جارہے ہیں اور دونوں کے درمیان انگلینڈ سے واپسی کے بعد سرد جنگ جاری ہے۔ تاہم حمیر اارشد نے ان افواہوں کو بے بنیاد قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ بعض حاسد ین دانستہ طور پر ہمارے خلاف سازشوں میں مصروف رہتے ہیں ہمارے درمیان کواختلاف نہیں ہے ہم دونوں خوشگوار زندگی بسر کر رہے ہیں ۔

وقت اشاعت : 08/07/2014 - 15:42:32

Rlated Stars :