اداکارہ میرا نے قرآن پاک کا درس لینا شروع کردیا

اتوار 13 جولائی 2014 17:22

اداکارہ میرا نے قرآن پاک کا درس لینا شروع کردیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13جولائی۔2014ء) اداکارہ میرا نے اپنی زندگی کوبہتر بنانے کے لیے قرآن پاک کا درس لینا شروع کر دیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق وہ ان دنوں قرآن پاک کا درس لینے کے لیے مقامی ادارے میں جارہی ہیں جہاں پرانہیں قرآنی تعلیمات کے مطابق زندگی بسر کرنے کا درس دیا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر اداکارہ میرا حجاب کا استعمال بھی کرتی ہیں۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اداکارہ میرا نے درس سے ملنے والا سبق اپنے قریبی حلقہ احباب تک بھی پہنچانا شروع کردیا ہے

وقت اشاعت : 13/07/2014 - 17:22:01

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :