’اینجل آف ڈیتھ“نمائش کے لیے پیش کر دی گئی

ہفتہ 3 جنوری 2015 13:55

لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 3جنوری2015ء)ڈراؤنی فلم ”اینجل آف ڈیتھ“ سنیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کردی گئی ہے۔ ہدایت کار ٹام ہارپر کی اس فلم کی کہانی نرسری میں پڑھنے والے بچوں کے گرد گھومتی ہے جنھیں دوسری جنگ عظیم کے دوران ایک حویلی میں منتقل کر دیا جاتا ہے۔

(جاری ہے)

اینجل آف ڈیتھ فلم وومن ان بلیک کا سیکوئل ہے جس نے برطانیہ کی 20 سالہ تاریخ کا ریکارڈ بزنس کیا تھا۔

وقت اشاعت : 03/01/2015 - 13:55:14