کاجول جلد اپنے شوہر اجے دیوگن کی فلم میں جلوہ گرہوں گی،

میرے شوہر اجے دیوگن خطرے لینے والے اداکاروں میں سے ایک ہیں‘کاجول

پیر 5 جنوری 2015 11:26

کاجول جلد اپنے شوہر اجے دیوگن کی فلم میں جلوہ گرہوں گی،

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 5جولائی 2015ء) بالی وڈ اداکارہ کاجول نے کہا ہے کہ میرے شوہر اجے دیوگن خطرے لینے والے اداکاروں میں سے ایک ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اجے دیوگن کاجول کے بڑی سکرین پر واپسی پر بہت خوش ہیں اور بہت جلد کاجول اپنے شوہر کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم میں جلوہ گر ہونگی۔ کاجول نے اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کی وجہ سے کافی مقبولیت حاصل کی تاہم انہوں نے کہا کہ اجے مجھ سے اچھے اداکار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ خطرہ لینے والے اداکاروں میں سے ایک ہیں کیونکہ انہوں نے کامیڈی، رومانوی، ایکشن اور ہر قسم کی فلموں میں کام کیا ہے جس میں وہ کامیاب ہوئے ہیں۔

وقت اشاعت : 05/01/2015 - 11:26:28

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :