فلم ”سایہ خدائے ذوالجلال“ میں جیا علی ہیروئن کے کردار میں جلوہ گر ہوں گی

ہفتہ 17 جنوری 2015 14:49

فلم ”سایہ خدائے ذوالجلال“ میں جیا علی ہیروئن کے کردار میں جلوہ گر ہوں گی

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 جنوری 2015ء) اداکار معمر رانا اور جیا علی فلم ”سایہ خدائے ذوالجلال“ میں مرکزی کرداروں میں جلوہ گر ہوں گے۔

(جاری ہے)

دونوں فنکاروں نے فلم ”دیوانے تیرے پیار کے“ سے فلمی کیریئر کا آغاز کیا تھا اب طویل عرصے کے بعد پھر دونوں فنکار اکٹھے ہوگئے ہیں۔

وقت اشاعت : 17/01/2015 - 14:49:49

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :