- Home
- شوبز
- نازیبا الفاظ استعمال کر نے پر دپیکا، سوناکشی، رنویر، ارجن اور کرن جوہر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ..
نازیبا الفاظ استعمال کر نے پر دپیکا، سوناکشی، رنویر، ارجن اور کرن جوہر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا
جمعہ 6 فروری 2015 17:36
پونے(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 06فروی 2015ء) بھارت میں عوامی مقام پر پروگرام کے دوران نازیبا زبان استعمال کرنے پر بالی ووڈ کے نامور ہدایت کار کرن جوہر، دپیکا پڈوکون، سوناکشی سنہا، رنویر سنگھ اور ارجن کپور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیابھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پونے پولیس نے ’اسٹینڈ اپ‘ کامیڈی گروپ ’اے آئی بی‘ کی جانب سے حال ہی میں منعقد ایک شو کے دوران نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر ہدایت کار کرن جوہر اور بالی ووڈ اداکاروں ارجن کپور، رنویر سنگھ، سوناکشی سنہا اور دپیکا پڈوکون کے خلاف مقدمہ درج کرلیا مقامی پولیس نے سوشل میڈیا ویب سائٹ یو ٹیوب کے خلاف بھی مقدمہ درج کیا عوامی مقام پر نازیبا الفاظ استعمال کرنے کے جرم میں ان تمام افراد کو 5 سے 10 سال کی سزا ہو سکتی ہے جبکہ دوسری جانب یو ٹیوب نے بھی اس ویڈیو کو اپنی ویب سائٹ سے ہٹا دیا ہے۔
(جاری ہے)
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Sunny Deol
Momal Sheikh
Waseem Abbas
Hansika Motwani
Sumiya Mumtaz
Ashley Jones
Elle Fanning
Neelo
Kirsten Dunst
Holliday Grainger
Patrick Swayze
Rosie Huntington-Whiteley
Showbiz News In Urdu
-
عاصم محمود نے جہیزو شادی کے دیگراخراجات کیخلاف آوازبلند کردی
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
معروف ٹک امریکی ٹاکرکی موت کی وجہ سامنے آگئی
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
دائود کم نے جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا منصوبہ منفی ردعمل پر روک دیا
-
اداکارعاصم محمود نے جہیز سمیت دیگر اخراجات کیخلاف مہم شروع کردی