ثمینہ پیرزادہ طویل عرصہ کے بعد ٹی وی اشتہار میں جلوہ گر

پیر 9 فروری 2015 12:31

ثمینہ پیرزادہ طویل عرصہ کے بعد ٹی وی اشتہار میں جلوہ گر

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09فروی 2015ء) ٹی وی کی معروف اداکارہ ثمینہ پیرزادہ طویل عرصے کے بعد ٹی وی اشتہار میں جلوہ گر ہوئیں ۔ ثمینہ پیرزادہ کی خوبصورت اداکاری کے باعث ٹی وی اشتہار ناظرین میں مقبولیت حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا ہے ۔

(جاری ہے)

اشتہار میں خاندانی منصوبہ بندی کے حوالے سے عوام میں شعور اجاگر کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔ میڈیسن بنانے والی اس نجی کمپنی کے ٹی وی کمرشل میں معروف اداکارہ و ماڈل فرحانہ مقصود نے بھی پرفارم کیا ہے ۔

وقت اشاعت : 09/02/2015 - 12:31:59

Rlated Stars :