گلوکارہ بیونسے نے گریمی ایوارڈ میں ایک لاکھ 30 ہزار ڈالر مالیت کا ہار پہن کر پرفارم کیا

بدھ 11 فروری 2015 14:35

گلوکارہ بیونسے نے گریمی ایوارڈ میں ایک لاکھ 30 ہزار ڈالر مالیت کا ہار پہن کر پرفارم کیا

لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11فروی 2015ء) گلوکارہ بیونسے نے گریمی ایوارڈ میں پرفارمنس کے دوران ایک لاکھ 30 ہزار ڈالر مالیت کا ہار پہنا۔ یہ یار نیویارک کے ایک ڈیزائنر نے تیار کیا تھا۔ ہار میں 18 کلوگرام ہیرے کے موتی جڑے ہوئے تھے۔

وقت اشاعت : 11/02/2015 - 14:35:43

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :