اداکار منیر ظریف کی پہلی برسی منائی گئی

بدھ 18 فروری 2015 14:11

اداکار منیر ظریف کی پہلی برسی منائی گئی

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18فروی 2015ء) فلم انڈسٹری کے اداکار منیر ظریف کی پہلی برسی منائی گئی۔ مرحوم گذشتہ برس 76 برس کی عمر میں انتقال کرگئے تھے۔

(جاری ہے)

مرحوم نے 200 سے زائد فلموں اور بے شمار ٹی وی ڈراموں میں کام کیا۔ مرحوم اداکار منور ظریف مرحوم کے بڑے بھائی تھے۔ مرحوم منیر ظریف کو سونا چاندی کے ڈرامے کے ڈائیلاگ ”چاچا کرمو ٹائم پیس“ سے خوب شہرت ملی تھی۔

وقت اشاعت : 18/02/2015 - 14:11:41

Rlated Stars :