رنبیر کپور نے ویلنٹائن ڈے کترینہ کیساتھ گزارا جبکہ پھول دیپکا پڈکون کو دے ڈالے

بدھ 18 فروری 2015 14:11

رنبیر کپور نے ویلنٹائن ڈے کترینہ کیساتھ گزارا جبکہ پھول دیپکا پڈکون کو دے ڈالے

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18فروی 2015ء) بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور نے ویلنٹائن ڈے اپنی گرل فرینڈ کترینہ کیف کیساتھ گزارا جبکہ اس دن پھولوں کے تحائف دیپکا پڈکون کو دئیے۔

(جاری ہے)

کترینہ کیف جوکہ اپنی فلم ”خطرہ“ کی شوٹنگ میں بہت مصروف ہیں اس کے باوجود انہوں نے رنبیر کیساتھ ویلنٹائن ڈے منانے کیلئے وقت نکالا اور ان کیساتھ یہ دن منایا تاہم رنبیر نے فلم ”تماشا“ کے سیٹ پر ویلنٹائن کے خصوصی پھول دیپکا پڈکون کو دے ڈالے۔

وقت اشاعت : 18/02/2015 - 14:11:41

Rlated Stars :