پی کے ہیروئن انوشکا شرما نے سلمان خان کے ساتھ فلم کی پیشکش مسترد کر دی

بدھ 25 فروری 2015 12:11

پی کے ہیروئن انوشکا شرما نے سلمان خان کے ساتھ فلم کی پیشکش مسترد کر دی

ممبئی (اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔25 فروری 2015) پی کے ہیروئن انوشکا شرما نے سلمان خان کے ساتھ فلم کی پیشکش مسترد کر دی تفصیلات کے مطابق انوشکا شرما بالی وڈ کے دو بڑے خانوں شاہ رخ خان اور عامر خان کے ساتھ تو کام کرہی چکی ہیں جس کے بعد اب انہیں پیشکش کی گئی تھی کہ سلطان نامی فلم میں سلمان خان کی ہیروئن بنیں جس پر انوشکا شرما نے انکارکر دیا انہوں نے کہاکہ میرے پاس دوسرے بہت فلمی منصوبے ہیں

وقت اشاعت : 25/02/2015 - 12:11:31

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :