پاکستانی فلموں کا معیار اب بہت بہتر ہو رہا ہے‘ وقار علی
پیر 2 مارچ 2015 17:04
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02مارچ۔2015ء) فلم جلیبی میں مرکزی کردار نبھانے والے برطانیہ سے آئے اداکار وقار علی خان نے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں کا معیار اب بہت بہتر ہو رہا ہے۔ فلم جلیبی معیاری فلم ہے۔ میدیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فلم جلیبی کی کہانی سنی تو دل کیا کہ یہ فلم ضرور کرنی چاہئے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ فلم کی کہانی بہت ہی منفرد ہے جس میں میرے علاوہ علی سفینا‘ زالے سرہدی‘ ساجد حسن اور دانش تیمور اہم کرداروں میں شامل ہیں فلم کی شوٹنگ کراچی‘ لاہور اور اسلام آباد میں ہوئی جس کے لئے میں برطانیہ سے خصوصی طور پر پاکستان آیا۔
یہاں پر کام کر کے بہت اچھا لگا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی فلموں کا معیار اب بہت اچھا ہو رہا ہے۔ اس وقت پچاس کے قریب بہترین فلمیں تیار ہو رہی ہیں جو کہ آئندہ چند سالوں میں سینما گھروں کی زینت بنیں گی انہوں نے کہا کہ میری فلم جلیبی 20 مارچ کو نمائش کے لئے پیش کی جائیگی جس کا شدت سے انتظار کر رہا ہوں۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Hamid Ali Khan
Waris Baig
Chlo Sevigny
Neil Nitin Mukesh
Saleem Sheikh
Ali Larter
Mikaal Zulfiqar
Moammar Rana
Rachelle Lefevre
Saloni Aswani
Naomi Grossman
Shazia Khushk
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی