شروتی ہاسن اجیتھ کمار کی آئندہ فلم میں کام کرینگی

پیر 6 اپریل 2015 16:29

شروتی ہاسن اجیتھ کمار کی آئندہ فلم میں کام کرینگی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ شروتی ہاسن اجیتھ کمار کی آئندہ فلم میں کام کرینگی۔ اجیتھ کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ شروتی ہاسن کو آئندہ والے پراجیکٹ میں بطور ہیروئن کاسٹ کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

ذرائع کا کہنا ہے کہ فلم میں اجیتھ کا بہن ایک نئی لڑکی ادا کریگی۔ فلم کی شوٹنگ مئی میں شروع ہو گی۔ فلم کے پروڈیوسر اے ایم راتھنام ہیں۔

وقت اشاعت : 06/04/2015 - 16:29:27

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :