بالی وڈ باکس آفس پر فیورس 7 کا راج برقرار

فلم نے ایک کروڑ 35 لاکھ ڈالر کا بزنس کر لیا

پیر 13 اپریل 2015 14:23

بالی وڈ باکس آفس پر فیورس 7 کا راج برقرار

ہالی وڈ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13اپریل۔2015ء) مارتھ امرین باکس آفس پر فیورس 7 کا سب سے آگے رہی ایکشن اور تھرلر سے بھرپور فیورس 7 نے اس ہفتے مزید چھ کروڑ چھ لاکھ ڈالر سمیٹے ۔

(جاری ہے)

دو ہفتوں کے دوران فلم اب تک 25کروڑ 20 لاکھ ڈالر کما کر فاسٹ اینڈ فیورس سیریز کی سب سے زیادہ منافع کمانے والی فلم بن چکی ہے پچھلے ہفت باکس آفس پر دوسرے نمبرپر رہنے والی اینیمٹڈ فلم ہوم نے اس ہفتے بھی اپنی پوزیشن برقرار رکھی فلن نے اس ہفتے ایک کروڑ 90 لاکھ ڈالر کماے اور تیسرے نمبر پر اس ہفتے کلنٹ ایسٹ ووڈ کی زیر ہدایت بننے والی فلم دی لونگسٹ رائڈ رہی جس نے ایک کروڑ 35 لاکھ ڈالر کمائے ۔

وقت اشاعت : 13/04/2015 - 14:23:09

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :