سنگاپور: ماڈلز کے سڑک کے بیچ و بیچ فیشن کے جلوے

پیر 13 اپریل 2015 14:26

سنگاپور: ماڈلز کے سڑک کے بیچ و بیچ فیشن کے جلوے

سنگاپور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13اپریل۔2015ء)سنگاپورمیں فیشن کا میلہ مصروف شاہراہوں پر سجایا گیا۔ جس کا مقصد عوام کو فیشن سے آگاہی فراہم کرنا تھا۔

(جاری ہے)

ماڈلز کو روایتی ریمپ تو دستیاب تھی نہیں لیکن انہوں نے سڑکوں پر واک کی اور ملبوسات کی نمائش کی۔ منفرد فیشن شو میں آنے والوں نے تو حسیناوٴں کے جلووٴں سے محظوظ ہوئے تاہم سڑک سے گزرنے والی عوام بھی نے بھی خوب انجوائے کیا۔ شو میں حسین ماڈلز کے دیدہ زیب ملبوسات اور دلکش سٹائلز نے لوگوں کو بے حد متاثر کیا

وقت اشاعت : 13/04/2015 - 14:26:42