سپرسٹار امیتابھ بچن کلکی کی فلم کا دہلی میں پریمیئر کرنے والے ہیں

پیر 13 اپریل 2015 14:43

سپرسٹار امیتابھ بچن کلکی کی فلم کا دہلی میں پریمیئر کرنے والے ہیں

دہلی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 اپریل۔2015ء ) یہ اطلاعات بھی ہیں کہ سپرسٹار امیتابھ بچن کلکی کی فلم کا دہلی میں پریمیئر کرنے والے ہیں جس میں ان کی اہلیہ جیا بچن کے علاوہ اس فلم کے اداکار بھی ہوں گے۔

(جاری ہے)

اس فلم میں کالکی نے ایک معذور لڑکی کا کردار ادا کیاہے جسے عام زندگی جینے میں جن دشواریوں کا سامنا ہے اسے پیش کیا گیا ہے

وقت اشاعت : 13/04/2015 - 14:43:49

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :