سلمان خان کا ہیرو کے ریمیک میں گلوکاری کا امکان

جمعرات 16 اپریل 2015 13:56

سلمان خان کا ہیرو کے ریمیک میں گلوکاری کا امکان

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16اپریل۔2015ء) بالی ووڈ ڈبنگ خان سلمان خان کا ہیرو کے ریمیک میں گلوکاری کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

سلمان کے قریبی ذرائع کے مطابق وہ اپنے آنے والے پروڈکشن ونیچر میں گلوکاری پر غور کر رہے ہیں ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈائریکٹر ینخیل ایڈوانی کی فلم ہیرو ٹو میں سلمان خان خصوصی گیت گائیں گے فلم میں سورج پنجولی اور آتھیا سیٹھی مرکزی کردار ادا کریں گے جبکہ فلم تین جولائی کو ریلیز ہو گی۔

وقت اشاعت : 16/04/2015 - 13:56:07

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :