میرا کا اپنی فلم ” ہوٹل ٹو “ میں امیتابھ بچن کو کاسٹ کرنے کا اعلان

جمعرات 16 اپریل 2015 14:07

میرا کا اپنی فلم ” ہوٹل ٹو “ میں امیتابھ بچن کو کاسٹ کرنے کا اعلان

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16اپریل۔2015ء) اداکارہ میرا کی پروڈکشن میں بننے والی فلم ” ہوٹل ٹو “ میں معروف بالی وڈ اداکارہ امیتابھ بچن مرکزی کردار میں جلوہ گر ہوں گے فلم کی دیگر کاسٹ میں سید احسن ، علی سلیم ، اداکارہ میرا اور دیگر پاکستانی اور بھارتی فنکار شامل ہوں گے ۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ میرا نے کہا کہ فلم ” ہوٹل ٹو “ کے آدھے حقوق میری پروڈکشن ” میرا پرودکشن ہاؤس “نے لے لئے ہیں انہوں نے کہا کہ فلم ہوٹل ٹو کے ڈائریکٹر بالی ورڈ گریجویٹ خالد حسن خان ہوں گے انہوں نے کہا کہ فلم میں بالی وڈ سپرسٹار امیتابھ بچن کو کاسٹ کیا ہے جو کہ ہمارے ملک کے لئے اعزاز کی بات ہے انہوں نے کہا کہ فلم کی شوٹنگ ممبئی میں کی جائے گی ۔

رواں ہفتے میں بھارت جا رہی ہوں جہاں کچھ اور معاملات اور میٹنگ شیڈول ہیں ۔

وقت اشاعت : 16/04/2015 - 14:07:20

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :