میری نئی فلم سلیوٹ کی عیدالفطر پر نمائش ہو گی ، عجب گل

جمعرات 16 اپریل 2015 14:07

میری نئی فلم سلیوٹ کی عیدالفطر پر نمائش ہو گی ،	 عجب گل

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16اپریل۔2015ء) اداکار و ہدایتکار عجب گل نے کہا ہے کہ میری نئی فلم سلیوٹ کی نمائش عیدالفطر کو ہو گی ۔

(جاری ہے)

جس میں ہیرو اور خود دار باپ کا کردار ادا کیا ہے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سلیوٹ میں میرا کردار میرے کیریئر کا ایک اچھوتا کردار ہے فلم کے ہدایتکار شہزاد رفیق ہیں اور اس فلم میں ہیروئن کا کردار اداکارہ صائمہ نے ادا کیا ہے ۔

وقت اشاعت : 16/04/2015 - 14:07:20

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :