رنوپر سنگھ اور ارجن کپور آئیسفا ایوارڈ 2015 کی میزبانی کریں گے

جمعرات 16 اپریل 2015 15:07

رنوپر سنگھ اور ارجن کپور آئیسفا ایوارڈ 2015 کی میزبانی کریں گے

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16اپریل۔2015ء) بالی وڈ اداکار رنوپر سنگھ اور ارجن کپور آئیفا ایوارڈ 2015 کی میزبانی کریں گے یہ پہلی بار ہے کہ نوپر اور ارجن کسی ایوارڈ شو کی ایک ساتھ میزبانی کر رہے ہیں گزشتہ سال اس شو کی میزبانی کے فرائض شاہد کپور اور فرحان اختر نے سرانجام دیئے آئیسفا ایوارڈ 2015 کی تقریب ملائیشیا میں ہو گی ۔

وقت اشاعت : 16/04/2015 - 15:07:30

Rlated Stars :