فلم انڈسٹری میں پڈٹ سائیڈر کے لئے کوئی مواقع نہیں ہوتے ، تبیسی پنوں
ہفتہ 18 اپریل 2015 15:24
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء) بالی ووڈ اداکارہ تبیسی پنوں کا کہنا ہے کہ فلم انڈسٹری میں آڈٹ سائیڈز کیلئے کوئی موقع نہیں دیتے ۔
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ بالی ووڈ انڈسٹری میں آڈٹ سائیڈر کے لئے جگہ بنانا خاصا مشکل کام ہے انہوں نے کہا کہ یہ ایک بہت ہی چیلنجنگ جگہ ہے جہاں مقابلہ ہر وقت آپ کے سامنے رہتا ہے اور یہ مقابلہ ہوتا بھی اتنا سخت ہے کہ بعض اوقات آپ کی جان بھی لے سکتا ہے انہوں نے کہا کہ بالی ووڈ انڈسٹری ایک ایسا شعبہ ہے جہاں ایک وقت ایسا ہوتا ہے جب لوگ آپ کو سراہا رہے ہوتے ہیں جبکہ بیک وقت اداکاروں کو لوگوں کو حقارت کا نشانہ ہوتا ہے انہوں نے کہا کہ اداکار بے چارہ انڈسٹری کے اندر بھی نہیں رہ سکتا اور اس کے لئے انڈسٹری سے باہر رہنا بھی ممکن نہیں ہوتا ۔
اپنی فلم کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ نیراج بانڈے کی اس فلم میں لوگ ان کے پچیس منٹ پر مبنی کردار کو سراہائیں گے انہوں نے کہا کہ اکشے کمار فلم میں ایکشن کردار اس لئے بول کیا کہ عموماً اداکارائیں ایسے کردار قبول نہیں کرتی اور ویسے زیادہ ترایسے کردار اداکاراؤں کو دیئے بھی نہیں جاتے بلکہ ترجیح اداکار ہی ہوتے ہیں ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Jeetendra
Gigi Hadid
Fiza Ali
Morena Baccarin
Aijaz Aslam
Sanjay Dutt
Maya Ali
Mélanie Laurent
Yasir Nawaz Baloch
O'Shea Jackson, Jr.
Gal Gadot
Idris Elba
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی