بالی ووڈ متنازعہ فلم نانک شام فقیر کی چندی گڑھی میں ریلیز پر پابندی عائد کردی گئی

ہفتہ 18 اپریل 2015 15:29

بالی ووڈ متنازعہ فلم نانک شام فقیر کی چندی گڑھی میں ریلیز پر پابندی عائد کردی گئی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء) بالی ووڈ متنازعہ فلم نانک شاہ فقیر پر چندی گڑھ میں پابندی عائد کردی گئی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چندی گڑھ انتظامیہ نے وزارت داخلہ کی ہدایت پر ریاست میں فلم کی اسکریننگ پر پابندی عائد کردی ۔

(جاری ہے)

پنجاب میں یہ فلم کی اسکریننگ پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔ نانک شاہ فقیر سکھوں کے بانی گورونانک دیو اور ان کے اہلخانہ پر بنائی گئی ہے صوبائی انتظامیہ کو خدشہ ہے کہ اس فلم کی ریلیز لوگوں میں تشدد اشتعال کا باعث بن سکتی ہے کیونکہ اس میں گورونانک کے حوالے سے کچھ متنازعہ چیزیں بھی دکھائی گئی ہیں

وقت اشاعت : 18/04/2015 - 15:29:26

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :