نامور ماڈل و اداکارہ سونینابٹ آئندہ ماہ سے 15روز دورہ پر لندن روانہ ہونگیں

اتوار 19 اپریل 2015 13:01

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19اپریل۔2015ء) نامور ماڈل و اداکارہ سونینابٹ آئندہ ماہ سے 15روز دورہ پر لندن روانہ ہونگیں مختلف میوزیکل شوز میں پر فارمنس کر ینگی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق سونینا بٹ جو اپنے دلکش ڈانس کی وجہ سے بھی شوبز حلقوں میں منفر د مقام رکھتی ہے انکو اب پاکستان کے علاوہ بیرون ممالک میں شوز میں پر فارمنس کی پیشکش ہو رہی ہے اسی سلسلے میں وہ آئندہ ماہ لندن جا رہی ہے جہا ں مختلف شہروں میں ہونیوالے شوز میں پر فارم کر یں گی ۔

وقت اشاعت : 19/04/2015 - 13:01:39