لگن سے کام کریں تو کامیابی کیلئے راستہ بن جاتا ہے‘شیبارانی
اتوار 19 اپریل 2015 13:02
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19اپریل۔2015ء) ادکارہ شیبا رانی نے کسی بھی شعبے میں نئے آنیوالوں کو میرا مشورہے کہ وہ کامیابی کیلئے کبھی شارٹ کٹ کاراستہ نہ اپنائیں ‘ محنت اورلگن سے کام کریں اللہ تعالیٰ آپ کی کامیابی کے لئے ایسے ایسے راستے بنا دیتے ہیں جسکا انسان نے تصور بھی نہیں کیا ہوتا ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں شیبارانی نے کہا کہ جب آپ منزل کے حصول کیلئے قدرت کے قانون سے ہٹ کر کسی راستے کا انتخاب کرتے ہیں تو آپ لاکھ کوششوں کے باوجود اس منزل کو نہیں پا سکتے اورآپ راستے میں ہی بھٹک جاتے ہیں اور منزل آپ سے کوسوں دور ہو جاتی ہیں۔
Famous Showbiz Stars
umair jaswal
Humaira Channa
Amy Poehler
Arzo Khan
Fardeen Khan
Jacqueline Fernandez
Ellen Page
Farhan Saeed
Eva Longoria
Constance Marie
rose butt
Rooney Mara
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی