سلمان خان کی طبیعت شدید خراب
بدھ 22 اپریل 2015 14:29
سرینگر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22اپریل۔2015ء) بالی وڈ ادکار سلمان خان کی طبعیت شدید خراب ہونے کے باعث کشمیر میں جاری ان کی فلم بجرنگی بھائیجان کی شوٹنگ روک دی گئی ۔۔
(جاری ہے)
سلمان کو گزشتہ دو روز سے سخت انفیکشن ہو گیا ہے اور وہ شدید درد میں مبتلا ہونے کے باعث پین کلر لے رہے ہیں فلم کے ایک ترجمان نے بتایا کہ فلم کی شوٹنگ دو روز تک ہی جاری رہ سکی اور سلمان خان کے بیمار پڑ جانے کے باعث شوٹنگ روک دی گئی ہے ۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Fatima Effendi
Sam Heughan
Jaimie Alexander
Ayeza Khan
Rose Byrne
Julianne Moore
Aidan Turner
Clea DuVall
Saud
Shazia Khushk
Raj Babbar
Anjum Shahzad
Showbiz News In Urdu
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا