موسیقی کی ترویج کے لئے میوزیکل پروگرام ضروری ہیں ، شائدہ منی

جمعرات 23 اپریل 2015 14:24

موسیقی کی ترویج کے لئے میوزیکل پروگرام ضروری ہیں ، شائدہ منی

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23اپریل۔2015ء) پرائیڈ آف پرمارمنس بلوڈی کوئین شائدہ منی نے کہا ہے کہ میوزک کی ترویج کے لئے میوزیکل پروگرام کا انعقاد ضروری ہے گلوکاروں کو چاہئے کہ وہ اپنے نئے البمز کے حوالے سے تقریبات کا انعقاد کریں ایک تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے شائدہ منی نے کہا کہ طافو خاندان کی میوزک کی بڑی خدمات ہیں کچھ سالوں سے میوزک انڈسٹری کے جو حالات رہے ہیں ان کا کام کرنے والوں کو بہت احترام اور عزت دیتی ہوں کیونکہ ایسے حالات یں انہوں نے اپنے کام سے میوزک کو زندہ رکھا ہوا ہے انہوں نے کہا کہ موسیقی کی ترویج کے لئے میوزیکل پروگرام ضروری ہیں انہوں نے کہا کہ میوزک انڈسٹری کے مخدوش حالات میں کام کرنے والوں کو بہت عزت و احترام اور عزت کی نگاہ سے دیکھتی ہوں ۔

وقت اشاعت : 23/04/2015 - 14:24:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :