ہالی وڈ ادکارہ گائینتھ ہالٹرو نے شوہر سے طلاق کے لئے درخواست دائر کر دی

جمعرات 23 اپریل 2015 14:24

ہالی وڈ ادکارہ گائینتھ ہالٹرو نے شوہر سے طلاق کے لئے درخواست دائر کر دی

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23اپریل۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ گائینھ ہالٹرو نے اپنے شوہر کرس مارٹن سے طلاق لینے کے لئے درخواست دائر کر دی ۔

(جاری ہے)

جوڑے نے مارچ 2014 کو علیحدگی کا اعلان کیا تھا جس کے ایک سال بعد جوڑے نے عملی طور پر اس میں پیشرفت کا فیصلہ کیا ہے آسکر ایوارڈ یافتہ ادکارہ نے لاس اینجلس کی عدالت میں اپنی طلاق کے کاغذات دائر کر دیئے ہیں جوڑ’ نے 2003 میں شادی کی جس کے کچھ ہی عرصے بعد دونوں میں اختلافات پیدا ہو گئے اور نوبت طلاق آن پہنچی ۔

وقت اشاعت : 23/04/2015 - 14:24:11