ریموڈی سوزا کیساتھ ڈانس پر مبنی فلم کرنے کا خواہاں ہوں‘ جیکی بہاگنانی

جمعہ 24 اپریل 2015 15:08

ریموڈی سوزا کیساتھ ڈانس پر مبنی فلم کرنے کا خواہاں ہوں‘ جیکی بہاگنانی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24اپریل۔2015ء) بالی وڈ اداکار جیکی بہاگنانی ریموڈی سوزا کیساتھ دانس بیسڈ فلم کرنے کے خواہاں ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے ناچنا بیحد پسند ہے اور میں ریموڈی سوزا کے ساتھ دانس پر مبنی ایک فلم کرنے کا خواہاں ہوں انہوں نے کہا کہ ڈی سوزا کی پہلی فلم ایف اے ایل ٹی یو بھی میرے ساتھ تھی اور اب میں ایک اور فلم انکے ساتھ کرنا چاہتا ہوں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ لاہور میں گوٹلائیپ ایک بہترین ڈانسر ہیں اور میں بھی انکی جیسی ڈانس کا خواہاں ہوں۔

وقت اشاعت : 24/04/2015 - 15:08:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :