نامعلوم افراد نے ادکارہ نور کا فیس بیک اکاؤنٹ ہیک کر لیا

منگل 28 اپریل 2015 15:03

نامعلوم افراد نے ادکارہ نور کا فیس بیک اکاؤنٹ ہیک کر لیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء) نامعلوم افراد نے ادکارہ نور کا فیس بیک اکاؤنٹ ہیک کر لیا ۔ اداکارہ نور کے مطابق میں نے اپنا فیس بیک اکاؤنٹ ہیک ہونے کے بعد اپنے تمام دوستوں کو بھی باقاعدہ طور آگاہ کر دیا ہے تاکہ میرے فیس بیک کے غلط استعمال سے دوستوں کے ساتھ تعلقات خراب نہ ہوں ۔

وقت اشاعت : 28/04/2015 - 15:03:48

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :