الحرا ہال میں ملکہ ترنم نور جہاں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے رنگا رنگ تقریب کا انعقاد
جمعرات 30 اپریل 2015 13:56
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30اپریل۔2015ء)لاہور میں سروں کی ملکہ ترنم نور جہاں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق نیشنل کونسل آف دی آرٹس اور لاہور آرٹس کونسل کے باہمی اشتراک سے الحمرا ہال iiiمیں ملکہ ترنم نورجہاں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے تقریب سجائی گئی جس میں ملک کی نامورگلوکاراؤں نے شرکت کی اور ملکہ ترنم کے مشہور زمانہ گیت گاکر خراج تحسین پیش کیا۔
جبکہ مختلف رقاصاؤں نے میڈم نور جہاں کے گیتوں پر رقص پرفارمنسسز پیش کرکے حاضرین سے خوب داد سمیٹی۔ اس موقع پر حاضرین کا کہنا تھا کہ ملکہ ترنم نور جہاں جیسی گلوکارائیں روز روز پیدا نہیں ہوتیں اس لئے نوآموز گلوکار ان کے فن سے سیکھ کر اپنا منفرد مقام بنا سکتے ہیں۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Shabana Azmi
Meaghan Martin
Bridget Moynahan
Urvashi Rautela
Alexandra Daddario
Mikaal Zulfiqar
Sharon Stone
Imtiaz Ali
Aaminah Haq
Kevin Bacon
Kaveeta
raftaar
Showbiz News In Urdu
-
معروف کلاسیکل موسیقار بڑے غلام علی خان کی برسی منائی گئی
-
انگریزی ادب کے عظیم ڈراما نویس اور شاعر شیکسپیئر کی برسی منائی گئی
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
-
میرے پسندیدہ اداکارہ ورون دھوان اورکارتک آریان ہیں،کریتی سنین
-
بیٹی اننیا کے ادیتیا کیساتھ ریلیشن پر بات کرنے سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں، والد
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
انڈیا کی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزرجاری
-
رنویر سنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا