خوف و دہشت سے بھرپور تھرلر فلم “ڈیمونک”کانیاٹریلر جاری

منگل 5 مئی 2015 15:15

خوف و دہشت سے بھرپور تھرلر فلم “ڈیمونک”کانیاٹریلر جاری

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء) خوف و دہشت سے بھرپور تھرلر فلم “ڈیمونک”کانیاٹریلر جاری کردیا گیا۔ فلم کی کہانی کالجز سے تعلق رکھنے والے 5طالب علموں پر مبنی ہے جو ایک ویران گھر میں پر اسرار طور پر قتل کردیئے جاتے ہیں۔

(جاری ہے)

فلم رواں برس کے اختتام پر سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 05/05/2015 - 15:15:13

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :