عدالت کی جانب سے سزا ختم کیے جانے کے بعد سلمان خان کا پہلی بار سوشل میڈیاء پر مداحوں کے نام پیغام

muhammad ali محمد علی جمعہ 8 مئی 2015 23:48

عدالت کی جانب سے سزا ختم کیے جانے کے بعد سلمان خان کا پہلی بار سوشل میڈیاء پر مداحوں کے نام پیغام

ممبئی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 8 مئی 2015 ء) عدالت کی جانب سے سزا ختم کیے جانے کے بعد سلمان خان نے پہلی بار سوشل میڈیاء پر مداحوں کے نام پیغام جاری کیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کے مشہور اداکار سلمان خان کی 5 سالہ قید کی سزا عدالت کی جانب سے ختم کیے جانے کے بعد سلمان خان نے پہلی بار سوشل میڈیاء پر مداحوں کے نام پیغام جاری کیا ہے۔ اپنے پیغام میں سلمان خان نے مداحوں کی جانب سے ان کے لیے دعاوَں اور نیک خواہشات کے اظہار پر مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔

وقت اشاعت : 08/05/2015 - 23:48:07

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :