نامور ادکارہ متیرا کا نیا ویڈ یو گانا جولائی کے پہلے ہفتے میں ریلز ہو گا

منگل 12 مئی 2015 13:36

نامور ادکارہ متیرا کا نیا ویڈ یو گانا جولائی کے پہلے ہفتے میں ریلز ہو گا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 مئی۔2015ء)نامور ادکارہ متیرا کا نیا ویڈ یو گاناجولائی کے پہلے ہفتے میں ریلز ہو گا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ متیرا کے نئے گانے کی ویڈ یو مکمل ہو چکی ہے اور جولائی کے پہلے ہفتے میں انکا گانا مختلف چینلز سے آن اےئر کیا جا ئیگا جبکہ متیرا کا کہنا ہے کہ میں زیادہ کام کی بجائے میعاری کام کو تر جیح دیتی ہوں اور شائقین میری پر فارمنس کو پسند کرتے ہیں۔

وقت اشاعت : 12/05/2015 - 13:36:23

Rlated Stars :