اداکارہ مدیحہ افتخارڈرامہ سیریل ”ادھوی لہر “کی ریکارڈنگ میں حصہ لینے کے بعد کراچی روانہ
ہفتہ 16 مئی 2015 12:36
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 مئی۔2015ء ) اداکارہ مدیحہ افتخارڈرامہ ڈائریکٹر اے حفیظ کی ڈرامہ سیریل ”ادھوی لہر “کی ریکارڈنگ میں حصہ لینے کے بعد لاہور سے کراچی روانہ ہوگئیں ۔ اداکارہ مدیحہ افتخار ڈرامہ سیریل کی ریکاڈنگ کیلئے چند روز قبل لاہو رآئی تھیں جہاں انہوں نے ڈرامہ سیریل ”ادھوری لہر “میں اپنے سین کی عکس بند ی کروائی ۔
ڈرامہ سیریل میں اپنے سین کی ریکارڈنگ مکمل کروانے کے بعد مدیحہ افتخار لاہو رسے کراچی روانہ ہوگئیں ۔(جاری ہے)
روانگی سے قبل ”اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 مئی۔2015ء “سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ڈرامہ سیریل ”ادھوری لہر “میں میرا ٹائٹل رول ہے جس کی ریکارڈنگ میں نے کروادی ہیں اور اس کے دوسرے سپیل کیلئے اگلے ماہ دوبارہ لاہو رآؤں گی ۔ انہوں نے کہاکہ عد الفطر کے بعد ان کی ایک اور ڈرامہ سیریل ”کفارہ “پی ٹی وی سے آن اےئر ہوگی جس کے پروڈیوسر علی شیر ہیں ۔انہوں نے ایک سوال کے جواب میں بتایاکہ فی الوقت میرا فلموں میں کام کرنے کا کوئی ارادہ نہیں البتہ اگر کوئی مضبوط سکرپٹ اوراچھا ڈائریکٹر ہوا تو صاف ستھری فلم میں کام کرونگی ۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Scott Cooper
Randhir Kapoor
Pablo Schreiber
Ali Zafar
Uma Thurman
Monica Dogra
Jason Statham
Haseena Moin
Sajid Hasan
Colin Farrell
Shabana Azmi
Idris Elba
Showbiz News In Urdu
-
معروف ادیب افسانہ نگاراے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
بھارتی اداکار وجے کی سکیورٹی گارڈ کی شادی میں اچانک شرکت، مداح حیران
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
ہدایتکار حسن طارق کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز