اداکارہ نادیہ خان 22مئی کو اپنی 42ویں سالگرہ منائیں گی

ہفتہ 16 مئی 2015 12:46

اداکارہ نادیہ خان 22مئی کو اپنی 42ویں سالگرہ منائیں گی

لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 مئی۔2015ء )اداکارہ نادیہ خان 22مئی کو اپنی 42ویں سالگرہ منائیں گی ۔22مئی 1973ء کو پیدا ہونیوالی نادیہ خان نے پی ٹی وی سے اپنے فنی کیرےئر کاآغاز کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے پی ٹی وی سے اپنا پہلا ڈرامہ ”پل دو پل “ کیا مگر اصل شہرت ان کو ڈرامہ سیریل ”بندھن “سے حاصل ہوئی اور یہ ڈرامہ سیریل ان کی وجہ سے شہرت بنا ۔ نادیہ خان اپنی 42ویں سالگرہ دبئی میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ منائیں گی ۔

وقت اشاعت : 16/05/2015 - 12:46:45

Rlated Stars :