صلو بھائی کی بجرنگی بھائی جان تکمیل کے آخری مراحل میں ‘عیدالفطر پر ریلیز ہوگی

بدھ 20 مئی 2015 15:21

صلو بھائی کی بجرنگی بھائی جان تکمیل کے آخری مراحل میں ‘عیدالفطر پر ریلیز ہوگی

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 مئی۔2015ء) صلو بھائی کی بجرنگی بھائی جان تکمیل کے آخری مراحل میں ‘عیدالفطر پر ریلیز ہوگی‘فلم کے بارے میں قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں کہ اس کی ریلیز کی تاریخ ملتوی کر دی گئی ہے تاہم اب ڈائریکٹر کبیر خان نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سلمان خان کی بجرنگی بھائی جان رواں سال عیدالفطر پر ریلیز ہو گی سلمان اور کرینہ کپور کی فلم جس کے چرچے ان دنوں عام ہیں ریلیز سے پہلے ہی عوام میں مقبولیت حاصل کرتی جا رہی ہے۔

وقت اشاعت : 20/05/2015 - 15:21:20

Rlated Stars :