فلم میڈمیکس فیوری کل پاکستانی سینما گھروں کی زینت بنے گی

جمعرات 21 مئی 2015 15:18

فلم میڈمیکس فیوری کل پاکستانی سینما گھروں کی زینت بنے گی

بالی وڈ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 مئی۔2015ء) امریکن باکس آفس میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے کے بعد بالی وڈ فلم ” میڈیکس فیوری روڈ “ آج پاکستان بھر میں دھوم مچانے آ رہی ہے موت کی دہشت ، سپنس ، ماردھاڑ ، میڈمیکس ٹیم کے رونگٹے کھڑے کر دینے والے ایڈوانثرز امریکن باکس آفس میں دھماکے کے دار انٹری دینے کے بعد فلم میڈمیکس فیوری روڈ دو دن بعد پاکستان آ رہی ہے میڈمیکس سیریز کی یہ چوتھی فلم اپنی ریلیز سے اب تک چار کروڑ چوالیس لاکھ ڈالر کا بزنس کر چکی ہے اور اب آج پاکستانی سینما گھروں میں تہلکہ مچانے آ رہی ہے ۔

وقت اشاعت : 21/05/2015 - 15:18:38

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :