فلم ابھی نہیں تو کبھی نہیں میں کام نہیں کررہی ، لارادتا

جمعہ 22 مئی 2015 15:09

فلم ابھی نہیں تو کبھی نہیں میں کام نہیں کررہی ، لارادتا

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 مئی۔2015ء) بالی ووڈ ماڈل و اداکارہ لارا دیتا نے فلم ” ابھی نہیں تو کبھی نہیں “ میں کام کرنے بارے رپورٹوں کی تردید کردی ۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ میں خود تو فلم ابھی نہیں تو کبھی نہیں کا حصہ نہیں ہوں تاہم میری نیک خواہشات پریتا اور فلم کی دیگر تمام ٹیم کے ساتھ ہیں ۔

وقت اشاعت : 22/05/2015 - 15:09:24

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :