فلم فطور سے ریکھا آؤٹ تبو ان

بدھ 27 مئی 2015 14:21

فلم فطور سے ریکھا آؤٹ تبو ان

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 مئی۔2015ء) بالی وڈ فلم ” فطور “ سے ریکھا آؤٹ تبو ان اداکارہ ریکھا اب فلم منظر کا حصہ نہیں رہیں ادکارہ جو کہ فلم میں مس ہاویشام کا کردار ادا کر رہی تھیں اب ان کی جگہ پر کردار تبو نبھائیں گی جو کہ اس سے پہلے حال ہی میں فلم ” حیدر “ میں اپنا جادو جگا چکی ہیں بظاہرہ اداکارہ نے یہ کہہ کر فلم چھوڑی ہے کہ وہ فلم کے بعض مناظر سے ناخوش ہیں جو کہ پہلے بھی وہ کیمرے کے عکسبند کروا چکی ہیں ۔

وقت اشاعت : 27/05/2015 - 14:21:17

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :