معمر رانا اب صائمہ خان کے ساتھ رومانس کرینگے

جمعرات 28 مئی 2015 13:01

معمر رانا اب صائمہ خان کے ساتھ رومانس کرینگے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 مئی۔2015ء) اداکار معمر رانا اور صائمہ خان فلم”ناجی بٹ“میں جلوہ گر ہونگے۔ یہ فلم حنیف جوئیہ کی ہدایتکاری میں بنائی جا رہی ہے جبکہ فلم کی عکسبند کا آغاز جون کے پہلے ہفتے آئٹم سانگ سے ہوگا۔

وقت اشاعت : 28/05/2015 - 13:01:09

Rlated Stars :