ثناء کراچی میں بننے والی ڈرامہ سیریل کی شوٹنگ میں مصروف

اتوار 31 مئی 2015 12:34

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 مئی۔2015ء) فلمسٹار ثناء ان دنوں کراچی میں بننے والی ڈرامہ سیریل کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ اداکارہ ثناء معروف رائٹر نور الہدیٰ شاہ کی لکھی ہوئی نئی ڈرامہ سیریل کے لئے مسلسل سات روز سے اپنا کام عکسبند کر ارہی ہیں۔

(جاری ہے)

مذکورہ ڈرامہ سیریل رمضان المبارک میں نجی ٹی وی سے آن ائیر ہو گی ۔ اس ڈرامہ سیریل کے ڈائریکٹر فرقان صدیقی ہیں۔

وقت اشاعت : 31/05/2015 - 12:34:11

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :