ماہ نور ملٹی نیشنل کمپنی کے شو میں پرفارم کرنے کے بعد اسلا م آباد سے و اپس لاہور پہنچ گئیں

اتوار 31 مئی 2015 12:35

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 مئی۔2015ء) اداکارہ ماہ نور اسلام آباد میں ہونے والے شو میں پرفارم کرکے لاہور واپس پہنچ گئیں۔ اداکارہ کو ملٹی نیشنل کمپنی نے اپنے سالانہ شو میں پرفارم کرنے کے لئے خصوصی طور پر دعوت دی تھی او ربتایا گیا ہے کہ ماہ نور نیشو میں پرفارم کرنے کیلئے تین لاکھ روپے کا معاوضہ وصول کیا ۔

(جاری ہے)

میوزیکل و کامیڈی شو میں ماہ نور کے ہمراہ دیگر فنکاروں نے بھی حصہ لیا۔

وقت اشاعت : 31/05/2015 - 12:35:10

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :