سنی لیون سے گھر خالی کرانے کے لئے قانونی چارہ جوئی کروانی پڑی، سلینا جیٹلی

منگل 2 جون 2015 15:11

سنی لیون سے گھر خالی کرانے کے لئے قانونی چارہ جوئی کروانی پڑی، سلینا جیٹلی

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جون۔2015ء) بالی ووڈ اداکارہ سلینا جیٹلی نے کہا ہے کہ سنی لیون سے گھر خالی کروانے کے لیے قانونی چارہ جوئی کرنی پڑی ۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سنی لیون اور ان کے خاوند ڈینیل آسانی سے گھر خالی کرنے کے لئے تیار ہیں جس کی وجہ سے قانونی چارہ جوئی کرنی پڑی ۔ انہوں نے کہا کہ سنی لیون نے مجھ سے گھر دو سال کی لیز پر لیاتھا تاہم بعد میں اس معاہدے میں توسیع کی جارہی ہے ۔

وقت اشاعت : 02/06/2015 - 15:11:50

Rlated Stars :