دیپیکا اور رتھک پہلی بار ایک ساتھ

جمعرات 4 جون 2015 16:05

دیپیکا اور رتھک پہلی بار ایک ساتھ

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جون۔2015ء)لگتا ہے فلمساز نے پی کو گرل دیپیکا پڈکون کو آرام نہ کرانے کی ٹھان لی ہے جبھی تو اگلی میں انہیں سپر ہیرو رتھک روشن کے ساتھ چن لیا ہے۔حال میں بنی پی کو سینما گھروں گھروں کی زینت ،جس نے کی سوپر ڈوپر کمائی۔

(جاری ہے)

منارہی ہے ان دنوں کامیابی کا جشن ،وہیں انہیں ایک اور فلم کے لئے چن لیا گیا۔میڈیا رپورٹس بتاتی ہیں کہ یش راج فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم میں چنائے گرل کو سپر ہیرو کے مدمقابل کاسٹ کیا گیا ہے۔دونوں پہلی بار بڑے پردے پر ساتھ نظر آئیں گے، جبکہ فلم کی کہانی گھومے گی ایکشن اور تھریلر کے گرد ،جس کی زیادہ تر عکس بندی بیرون ملک میں ہی کی جانے والی ہے۔

وقت اشاعت : 04/06/2015 - 16:05:34

Rlated Stars :