یوگا کی نشے کی طرح عادی ہوں ‘ ملیکہ شیروات نے فٹنس کا راز بتا دیا

پیر 8 جون 2015 13:50

یوگا کی نشے کی طرح عادی ہوں ‘ ملیکہ شیروات نے فٹنس کا راز بتا دیا

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 جون۔2015ء) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ملیکہ شروات کا کہنا کہ ذہنی اور جسمانی صحت کے لئے انہیں یوگا اتنا پسند ہے کہ اب وہ اس کی عادی ہو گئی ہیں. سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر اپنی ٹوئٹ میں ملیکہ شیراوت کا کہنا تھا کہ انہیں یوگا سے بہت پسند ہے، اس کے فوائد کو دیکھتے ہوئے وہ یوگا کی دیوانی ہیں بلکہ وہ اب اس کی نشے کی طرح عادی ہو چکی ہیں۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ بھارت میں ذہنی اور جسمانی صحت کے لئے یوگا کی مشقیں صدیوں سے رائج ہیں تاہم اس کی افادیت کے پیش نظر اب یہ طریقہ دنیا بھرمیں مقبول ہو رہا ہے

وقت اشاعت : 08/06/2015 - 13:50:05

Rlated Stars :