علی شیر نے اپنی نئی سیریل ”محافظ “ کی ریکارڈنگ شروع کر دی

منگل 19 ستمبر 2006 16:09

لاہور(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین19 ستمبر2006 ) ہدایتکار علی شیر نے اپنی نئی سیریل ”محافظ “ کی ریکارڈنگ شروع کر دی ہے ۔مذکورہ سیریل کے پروڈیوسر سید ریاض احسن اور رائٹر طارق اسماعیل ساگر ہیں ۔

(جاری ہے)

”محافظ “میں اداکارسلیم شیخ کو مرکزی کردار کے لئے کاسٹ کیا گیا ہے۔ اس سے قبل علی شیر نے”دکھ بولتے ہیں“کے نام سے سیریل بنائی تھی جو بہت پسند کی جا رہی ہے۔

وقت اشاعت : 19/09/2006 - 16:09:56

Rlated Stars :