سویرا ندیم کی نئی ڈرامہ سیریل ”منزل“ مکمل ہوگئی ہے

جمعرات 21 ستمبر 2006 15:34

لاہور(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین21 ستمبر2006 )اداکارہ سویرا ندیم کی نئی ڈرامہ سیریل ”منزل“ مکمل ہوگئی ہے جسے بہت جلد نجی ٹی وی چینل سے نشر کردیا جائے گا۔ اس سیریل کی کہانی زبیر عباس نے تحریر کی ہے ۔

(جاری ہے)

اس ڈرامہ کے ڈائریکٹر کامران قریشی جبکہ پروڈیوسرز ہمایوں سعید اور عبداللہ کادوانی ہیں ۔ ”منزل“ میں سویرا ندیم کے علاوہ دیگر کاسٹ میں عدنان صدیقی ، نبیل ، علی کاظمی ، کامران جیلانی ، اسد ، صنم اقبال اور خیال سرحدی شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 21/09/2006 - 15:34:47

Rlated Stars :