اداکارہ نرگس بدستور تھیٹر کی نمبر ون اداکارہ ہے لوگ اسے دیکھ کر ٹکٹیں خریدتے ہیں‘سروے

جمعہ 22 ستمبر 2006 11:46

لاہور(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین22 ستمبر2006 )اداکارہ نرگس بدستور تھیٹر کی نمبر ون اداکارہ ہے لوگ اسے دیکھ کر تھیٹر کی ٹکٹیں خریدتے ہیں ۔ این این آئی کے ایک سروے کے مطابق اداکارہ تھیٹر کی دنیا میں اداکارہ نرگس پہلے نمبر پر ‘صائمہ خان دوسرے نمبر پر ‘خوشبو تیسرے نمبر پر ‘دیدار چوتھے نمبر پر اور اداکارہ میگھا پانچویں نمبر پر ہے ۔

(جاری ہے)

اکثر لوگوں کی رائے ہے کہ وہ تھیٹر میں صرف ڈانس دیکھنے جاتے ہیں کامیڈی اتنی اہمیت نہیں رکھتی کیونکہ پانچ سال سے ایک ہی جگت بازی ہو رہی ہے ۔

وقت اشاعت : 22/09/2006 - 11:46:12

Rlated Stars :